8 دسمبر
Appearance
6 دسمبر | 7 دسمبر | 8 دسمبر | 9 دسمبر | 10 دسمبر |
واقعات
[ترمیم]- 2009ء - پاکستان کے شہر ملتان میں آئی۔ ایس۔ آئی۔ کے دفتر کے باہر دھماکے میں 9 افراد ہلاک اور 47 زخمی ہو گئے۔
- 1886ء - امریکن فیڈریشن آف لیبر کا قیام عمل میں آیا۔[1]
- 1941ء - پرل ہاربر پر حملے کے فوراً بعد جاپان نے ہانگ کانگ پر قبضہ کر لیا۔[1]
- 1941ء - جنگ عظیم دوم: چین نے جاپان کے خلاف اعلان جنگ کر دیا۔[1]
- 1963ء - حسین شہیدسہروردی کو ڈھاکا میں سپرد خاک کر دیا گیا۔[1]
- 1966ء - امریکا اور روس کے درمیان خلا میں نیوکلیئر ہتھیار استعمال نہ کرنے کا معاہدہ طے پایا۔[1]
- 1993ء - صدر بل کلنٹن شمالی امریکی آزاد تجارت کے معاہدے نافٹا،این اے ایف ٹی اے ،کے قانون پر دستخط کیے۔[1]
ولادت
[ترمیم]- 1832ء - بیورنستار بیورنسن، نارویجن فرانسیسی مصنف اور ڈراما نگار
- 1935ء - دھرمیندر، بھارتی اداکار، پروڈیوسر اور سیاست دان
- 1947ء - تھومس چیک، امریکی کیمسٹ اور ماہر تعلیم
- 1953ء - کم بیسینجر، امریکی اداکارہ
- 1986ء - عامر خان (مکے باز)، انگریز باکسر
- 1925ء - معروف اُردو شاعر ناصر کاظمی انبالہ میں پیدا ہوئے۔[1]
- 1946ء - رانی، معروف پاکستانی اداکارہ
وفات
[ترمیم]- 1864ء - جارج بول، انگریز ماہر ریاضی اور فلسفی
- 1954ء - گلیڈس جارج، امریکی اداکارہ
- 1978ء - گولڈا مئیر، وزیر اعظم اسرائیل
- 2013ء - جان کونفورتھ، آسٹریلوی انگریز کیمسٹ اور ماہر تعلیم
- 1974ء - معروف عالم دین مولانا ظفراحمد عثمانی وفات پاگئے۔[1]
- 2023ء - لیلاوتی ، بھارتی تامل اداکارہ
- 2023ء - جوئے سلیمان ، سابق ویسٹ انڈین کرکٹ کھلاڑی
- 2023ء - کلائیڈ بٹس ، سابق ویسٹ انڈین کرکٹ کھلاڑی