90482 اورکس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اورکس اور اس کا چاند ونتھ۔

90482 اورکس ایک عبر نیپچونی بونا سیارہ ہے جس کا چاند ونتھ ہے۔ اس کا قطر 910 الفپیمے ہے۔ اورکس کی سطح نسبتا روشن ہے جس میں البیدو 23٪ تک پہنچتا ہے، رنگ میں غیر جانبدار اور برف سے بھرپور ہے۔ برف بنیادی طور پر بلور کی شکل میں ہوتی ہے جس کا تعلق ماضی کی برد فشانی سرگرمی سے ہوسکتا ہے۔