92 نیوز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
92 نیوز ایچ ڈی
92 News HD
فائل:92 News.jpg
آغاز 6 فروری 2015
ہیئت تصویر 16:9 (1080i, ایچ ڈی ٹی وی)
نعرہ با خبر، با وسوق
ملک پاکستان
زبان اردو،
نشریاتی علاقہ جنوبی ایشیا، مشرق وسطی، ریاستہائے متحدہ امریکا، متحدہ عرب امارات، مملکت متحدہ، آئر لینڈ، بھارت
صدر دفاتر لاہور، پنجاب، پاکستان
ویب سائٹ 92newshd.tv
دستیابی
آئی پی ٹی وی
پی ٹی سی ایل اسمارٹ ٹی وی (پاکستان) 015
ShavaTV 07
اسٹریمنگ میڈیا
92 News HD Live Watch Live

92 نیوز (92 News) ایک اردو زبان کا پہلا پاکستانی ایچ ڈی ٹیلی ویژن نیوز چینل ہے [1][2] جسے 2015ء میں شروع کیا گیا۔ اس کا صدر دفتر لاہور، پاکستان میں واقع ہے۔[3]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]