بنارس ہندو یونیورسٹی
काशी हिन्दू विश्वविद्यालय | |
شعار | سنسکرت: विद्ययाऽमृतमश्नुते Vidyayā'mritamașnute |
---|---|
اردو میں شعار | "Knowledge imparts immortality." |
قسم | عوامی |
قیام | 1916[1] |
چانسلر | کرن سنگھ |
وائس چانسلر | پروفیسر جی سی میں ترپاٹھی[2] |
طلبہ | 29,865[3] (2013–14) |
مقام | وارانسی، ، بھارت |
کیمپس | شہری علاقہ مرکزی کیمپس: 1,300 acre (5.3 کلومیٹر2) دیہی علاقہ جنوبی کیمپس: 2,700 acre (11 کلومیٹر2) |
رنگ | زعفران |
وابستگیاں | AIU NAAC UGC |
ماسکوٹ | سرسوتی |
ویب سائٹ | bhu |
فائل:Logo-Banaras Hindu University.jpg |
بنارس ہندو یونیورسٹی (Banaras Hindu University) (ہندی: काशी हिन्दू विश्वविद्यालय) جس کا سابقہ نام سینٹرل ہندو کالج تھا وارانسی، اتر پردیش، بھارت میں واقع ایک مرکزی یونیورسٹی ہے۔ بنارس ہندو یونیورسٹی 20،000 سے زیادہ طالب علموں کے ساتھ ایشیا کی سب سے بڑی رہائشی یونیورسٹیوں میں سے ایک ہے۔[4]
حیدرآباد، دکن کے نظام نواب میر عثمان علی خان نے اس یونیورسٹی کے لے 10 لاکھ روپے کا عطیہ دیا تھا.[5] [6]
حوالہ جات
- ↑ "History of BHU"۔ Banaras Hindu University website۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اگست 2016
- ↑ "Banaras Hindu University, Varanasi"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جولائی 2015
- ↑ "Eng_Annual_Report on Number of Students" (PDF)۔ Banaras Hindu University website۔ 2014۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اگست 2016
- ↑ Kumar Yadav, Mithilesh (14 June 2011)۔ "From ancient to modern"۔ Hindustan Times۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اکتوبر 2012
- ↑ missiontelangana.com/nizam-gave-funding-for-temples-and-hindu-educational-institutions
- ↑ Nizam gave funding for temples, Hindu educational institutions | The Siasat Daily
بیرونی روابط
ویکی ذخائر پر بنارس ہندو یونیورسٹی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |