بحیرہ بلینگشهاوزن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(Bellingshausen Sea سے رجوع مکرر)
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
انٹارکٹیکا کا نقشہ
انٹارکٹک جزیرہ نما کا ایک نقشہ، بحیرہ بلینگشهاوزن کا مقام
انٹارکٹکا کے اندر انٹارکٹک جزیرہ نما کا محل وقوع

بحیرہ بلینگشهاوزن (Bellingshausen Sea) انٹارکٹک جزیرہ نما کے مغربی کنارے کے ساتھ ایک علاقہ ہے۔

بحیرہ بلینگشهاوزن کا رقبہ 487000 مربع کلومیٹر (188،000 مربع میل) ہے۔ اور اسکی زیادہ سے زیادہ گہرائی 4.470 میٹر (14،670 فٹ) تک ہے۔ [1]

اس کا نام ایڈمرل تھاڈیوس بلینگشهاوزن (Admiral Thaddeus Bellingshausen) کے نام پر ہے جس نے اسے 1821 میں دریافت کیا۔

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔