بھڑی شاہ رحمان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(Bhiri khurd سے رجوع مکرر)
بھڑی شاہ رحمان
 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم اعلیٰ ضلع گوجرانوالہ  ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
متناسقات 32°06′18″N 73°48′36″E / 32.105°N 73.81°E / 32.105; 73.81  ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
Map

بھڑی خورد (بھڑی شاہ رحمان) پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع گوجرانوالہ کی تحصیل نوشہرہ ورکاں کے ایک مشہور و معروف گاؤں کا نام ہے۔ [1] یہ گوجرانوالہ سے چالیس کلومیڑ مغرب کی جانب حافظ آباد روڈ پر حافظ آباد سے دس کلومیٹر پہلے شمال کی جانب تین کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔
گاؤں کا نام ایک صوفی بزرگ شاہ عبد الرحمٰن کے نام پر رکھا گیا ہے۔ بھڑی شاہ رحمان گاؤں دو حصوں پر مشتمل ہے۔

  • بھڑی شاہ رحمٰن کلاں۔
  • بھڑی شاہ رحمٰن خورد۔

اس کی آبادی دس ہزار کے قریب ہے۔ زیادہ تر لوگ کھیتی باڑی سے وابستہ ہیں۔ یہاں لڑکوں اور لڑکیوں کے لیے علاحدہ علاحدہ ہائی اسکول ہیں۔ 1۔ گورنمنٹ ہائی اسکول بھڑی خورد(لڑکوں کی لیے) 2۔ گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول(لڑکیوں کیلے)

بچوں کی تعلیم کے لیے کچھ پرائیویٹ اسکول بھی کام کر رہے ہیں۔

  • اسلامک سکالرزاسکول بھڑی شاہ رحمان
  • سنابل ایجو کیئر بھڑی شاہ رحمان

ظفر آئیڈیل اسکول بھڑی شاہ رحمان

  • علی حسن فاو نڈیشن

اس گاؤں خدمت خلق کے لیے کچھ تنظیمیں بھی کام کرتی ہے۔ ان میں

  • جماعت اسلامی بھڑی شاہ رحمان

کر م فاؤنڈیشن

  • الرحمان ویلفیئر سوسائٹی

نمایاں ہیں۔
اس گاؤں میں ہر سال 21،20 اور 22 می کو میلہ لگتا ہے جو پنجاب کے بڑے میلوں میں شامل ہے۔ یہ حافظ آباد سے گوجرانوالہ روڈ پر بارہ کلو میڑ پر واقع ہے۔ شاہراہ عام پر اسٹاپ بھڑی موڑ سے تین کلو میڑ پر ہے۔ سڑک پکی ہے۔ اس کی آباد 5000 افراد پر مشتمل ہے۔ زیادہ تر لوگ پڑھے لکھے ہیں۔ یہاں جدید دور کی تمام سہولیات میسر ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Man from Ahmadi religious minority killed in Pakistan after Muslim leader calls them 'enemy' | Latest News & Updates at Daily News & Analysis"۔ dna (بزبان انگریزی)۔ 2014-12-28۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جون 2018