سنگ صفراء
(Billiary stone سے رجوع مکرر)
Jump to navigation
Jump to search
سنگ صفراء (بعد از جراحی) | |
اکڈ-10 | K80. |
اکڈ-9 | 574 |
اوایـم | 600803 |
معطیات | 2533 |
میڈلائین | 000273 |
ایمیڈ | emerg/97 |
سنگِ صفراء (gallstone) پتے یعنی مرارہ (gallbladder) اور /یا صفراوی قنات (bile duct) میں بننے والی پتھر نما شے کو کہا جاتا ہے جو اصل میں افراز (secretions) کے سخت ہو جانے سے وجود میں آتی ہے۔ اس کو عام الفاظ میں پتے کی پتھری یا جگر کی پتھری بھی کہا جاتا اور طب میں اس مرض یا کیفیت کا نام سنگِ صفراوی (cholelithiasis) ادا کیا جاتا ہے۔
![]() |
ویکی کومنز پر سنگ صفراء سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |