بوطینہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(Bu Tinah سے رجوع مکرر)
بوطینہ

بوطینہ (Bu Tinah) (عربی: بوطينة, Būṭīnah, تلفظ [ˈbu:tˤi:n æ]) ایک چھوٹا مجموعہ الجزائر جس میں وسیع پیمانے پر مرجانی ساخت اور سمندری گھاس موجود ہے۔ یہ متحدہ عرب امارات کے جزیرہ مروح کے 35 کلومیٹر شمال میں واقع ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. [1] آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ uaeinteract.com (Error: unknown archive URL) UAE Interact site