چک نمبر643

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(CHAK NO 643 سے رجوع مکرر)


چک نمبر643 ضلع مظفر گڑھ تحصیل کوٹ ادو کا ایک گاؤں ہے اس کی آبادی 800 افراد پر مشتمل ہے اس گاؤں میں کئی قومیں آباد ہیں جن میں کلاچی سب سے زیادہ ہے۔