Compiler

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

کمپائلر source code کا مشینی زبان میں ترجمہ کرتا ہے۔جسے object Code کہا جاتا ہے۔

ایک دفعہ جب object code بن جاتا ہے تو اس کے بعد کمپائلر کی ضرورت نہیں رہتی۔

object code کسی بھی مشین پر بنا کمپائر کی مدد کے چلایا جا سکتا ہے۔

‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=Compiler&oldid=718183’’ مستعادہ منجانب