Conjugate transpose

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
اصطلاح term

مُقترِن
پلٹ

conjugate
transpose

ریاضیات میں جسامت کی مختلط اندراجہ والی مصفوفہ A کی مُقترِن پلٹ، ہرمشن پلٹ ایک جسامت کی مصفوفہ کو کہتے ہیں جس کو A کا پلٹ لینے کے بعد اس کے مختلط اندراجہ کا مقترن لے کر حاصل کیا جاتا ہے، تعریف یوں

جہاں ذیلی-نص سے مصفوفہ کی i،j-ویں اندراجہ مراد ہے،

اور

اور اوپر-ڈنڈی سے مراد عددیہ کا مختلط مقترن ہے۔

اس تعریف کو یوں بھی لکھا جا سکتا ہے:

جہاں سے مراد مصفوفہ کا پلٹ ہے، اور سے مراد مصفوفہ کے تمام انداجہ کا مختلط مقترن ہے۔

مصفوفہ A کے مقترن پلٹ کے لیے ذیل کی کوئی بھی علامت استعمال کی جا سکتی ہے

  • یا
  • (جسے بعض اوقات "A چاقو" بولے ہیں)