محدب کثیر سطحی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(Convex polyhedron سے رجوع مکرر)
A 3-dimensional convex polytope

محدب کثیر سطحی خاص کثیر سطحی ہوتا ہے اس اضافی خاصہ کے ساتھ کہ وہ n-بُعد فضاء Rn میں محدب طاقم بھی ہو۔