ثنائیِ لسان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(Diglossia سے رجوع مکرر)

ثنائی لسان (diglossia) کو ثنائی اللسان بھی کہا جا سکتا ہے اور جیسا کہ نام سے ظاہر ہے کہ یہ ایک ایسی کیفیت کا نام ہے جس میں زبان (وہ بھی کہ جو آواز سے بولی جاتی ہے اور وہ بھی کہ جو انسانی جسم کا حصہ ہوتی ہے) اپنی حالت میں دو حیثیت یا دو ساخت ہو جاتی ہے۔ اس کو ازدواج اللسان بھی کہتے ہیں۔

  1. علم طب میں زبان کی وہ حالت جس میں وہ دو شاخہ ہو جاتی ہے، اسے انشقاقِ لسان بھی کہا جاتا ہے ==دیکھیے==
  1. علم لسانیات میں زبان کی وہ حالت یا کیفیت جس میں کسی بھی ایک لسان کے دو انداز بیک وقت اختیار کیے جاتے ہوں ؛ دیکھیےثنائیِ لسان (diglossia)۔

حوالہ جات[ترمیم]


ضد ابہام صفحات کے لیے معاونت یہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے۔ ایسے الفاظ جو بیک وقت متعدد معانی پر مشتمل ہوں یا متفرق شعبہ ہائے فنون سے وابستہ ہوں، انہیں ضد ابہام صفحہ کہا جاتا ہے۔ اگر کسی اندرونی ربط کے ذریعہ آپ اس صفحہ تک پہونچے ہیں تو، آپ اس ربط کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ ربط درست اور متعلقہ صفحہ سے مربوط ہو جائے۔ مزید تفصیل کے لیے ویکیپیڈیا:ضد ابہام ملاحظہ فرمائیں۔