فیرومقناطیسیت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(Ferromagnetism سے رجوع مکرر)

فیرومقناطیسیت دراصل چند دھاتوں میں دیکھا جانے والا ایک مقناطیسی مظہر ہے اور اس کی درست اردو لوہسمقناطیسیت بنتی ہے مگر اس صفحہ کا نام اردو متبادل لوہس کی بجائے انگریزی متبادل فیرو پر ہی رکھا گیا ہے۔ فیرومقناطیسیت میں جب کسی دھات مثلا لوہے کو کسی بیرونی مقناطیسی میدان میں رکھ کر مقناطیس ذدہ کیا جاتا ہے تو وہ اس مقناطیسی میدان کے ہٹ جانے کے بعد بھی ایک مدت تک مقناطیس ذدہ رہتا ہے، اسی کو فیرومقناطیسیت کہتے ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]