گیئر پمپ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(Gear pump سے رجوع مکرر)
بیرونی گیئر پمپ کا کھلا منظر.
دائیں سے بائیں بہتا ہوا پانی گروٹر پمپ
سکوٹر انجن کا آئل پمپ

گیئر پمپ گیئروں کے ملاپ کو سیال کو آگے پھینکنے کے لیے استمال کرتا ہے-یہ ہائیڈرالک سیال مادے کی طاقت استمال کرنے والے پمپس کی عام قسم ہے-