گورنر (پنجابی فلم)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(Governor سے رجوع مکرر)
گورنر
Original titleGovernor
ہدایت کارایم ادریس خان
پروڈیوسرحاجی محمد اسلم
شیخ محمد اکرم
تحریرناصر ادیب
ستارے
راوییسین بٹ
موسیقیایم اشرف
سنیماگرافیغضنفر علی
ایڈیٹرخالد بُکی
پروڈکشن
کمپنی
تقسیم کارالمراج فلمز
تاریخ نمائش
دورانیہ
153 دقیقہ
ملک پاکستان
زبانپنجابی فیوجی کلر
بجٹ08 million (امریکی $110,000)
باکس آفساندازاً۔ 10 billion (امریکی $140 ملین)

گورنر (انگریزی: Governor) ‏1990ء میں جاری ہونے والی پنجابی زبان میں پاکستانی فلم تھی۔[1] گورنر 9 مارچ، 1990ء کو نمائش کے لیے پیش ہوئی۔ اس فلم کے ہدایت کار ادریس خان، کہانی کار ناصر ادیب تھے۔

اہم کردار[ترمیم]

موسیقی[ترمیم]

اس فلم کی موسیقی ایم اشرف نے ترتیب دی جبکہ نغمات وارث لدھیانوی، سعید گیلانی، اقبال چوہدری تحریر کیے۔ اس فلم کی کامیابی میں ایم اشرف کی دھنوں کا بڑا اہم کردار تھا اور اس فلم کے سبھی نغمات بے حد مقبول ہوئے اور اس فلم کے گلوکار میڈم ترنم نور جہاں، غلام عباس تھے۔[2]

سونگ ٹریک فہرست
    • اکھیاں دا تاراں میرے دل دا سہارا

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "گورنر (1990) پاکستانی ماپوپ اورج"۔ آپ نے اس صفحہ کا دورہ کیا 11/24/2017 
  2. "فلم گورنر کے باکس آفس کی رپورٹ (پنجابی - 1990)"۔ تفصیلی فلم ریکارڈ پاکستانی فلموں سے تقریباً ہر مشہور فنکار کے آن لائن فلموں کے ساتھ تفصیلی فلم کیریئر ریکارڈ پڑھیں 

بیرونی روابط[ترمیم]