گرینڈ کینین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(Grand Canyon سے رجوع مکرر)
گرینڈ کینین
Grand Canyon
گرینڈ کینین
صفحہ ماڈیول:Location map/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔
گرینڈ کینین is located in Arizona
گرینڈ کینین
فرشی بلندیapprox. 2,600 فٹ (800 میٹر)
طویل-محور لمبائی277 میل (446 کلومیٹر)
چوڑائی4 تا 18 میل (6.4 تا 29.0 کلومیٹر)
آبی ذخائردریائے کولوراڈو

گرینڈ کینین (Grand Canyon) (ہوپی: Ongtupqa؛ (yuf: Wi:kaʼi:la)‏، ہسپانوی: Gran Cañón) ریاستہائے متحدہ امریکا کی ریاست ایریزونا میں ایک آبی درہ ہے جسے دریائے کولوراڈو نے تراشا ہے۔