گٹار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(Guitar سے رجوع مکرر)
ایک کلاسیکل گٹار

گِٹار ایک آلۂ موسیقی ہے۔ اس کا مختلف اصنافِ موسیقی میں استعمال ہوتا ہے۔ یہ دنیا کا سب سے مقبول ساز ہے۔ اس میں عام طور پر چھ تار ہوتے ہیں۔ ان تاروں کو اُنگلی کے ذریعے سے جنبش دی جاتی ہے جس سے موسیقی کے دھن پیدا ہوتے ہیں۔