حقنہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(Injection سے رجوع مکرر)
  • یہ مضمون طب سے متعلق ہے، لفظ انجکشن یا انجیکشن کے دیگر استعمالات کے لیے دیکھیے انجیکشن۔

حقنہ یا انگریزی میں انجیکشن یا انجکشن ایک طبی طریقۂ کار کا نام ہے جس میں کوئی مايع دوا جسم انسانی (یا حیوانی و نباتی) میں داخل کرنے کی خاطر ایک نلکی نما چیز (محقنہ (syringe) میں بھر کر ایک سوئی کی مدد سے (عام طور پر جلد میں سوراخ کرتے ہوئے) مریض کے جسم میں داخل کی جاتی ہے۔