خطی الجبرا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(Linear algebra سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
ایک لکیر جو مبدا سے گزر رہی ہے (موٹی نیلی)، ذیلی خطی فضا ہے R3 کی۔ یہ خطی الجبرا میں مطالعہ کا عام موضوع ہے۔

خطی الجبرا شاخ ہے ریاضیات کی، جو سمتیہ، سمتیہ فضاء (جسے "خطی فضا" بھی کہتے ہیں)، خطی دالہ (جسے "خطی استحالہ" بھی کہتے ہیں) اور متواقت خطی مساوات کے نظام، کے مطالعہ سے متعلق ہے۔ جدید ریاضیات میں سمتیہ فضا ایک اہم موضوع ہے، اس لیے خطی الجبرا کا وسیع استعمال ہوتا ہے تجریدی الجبرا اور دالہاتی تحلیل میں۔ خطی الجبرا کی تحلیلاتی ہندسہ اور نظریہ عالج میں ٹھوس نمائندگی ہے۔ اس کے فطرتی سائنس میں فراخ اطلاقیات ہیں کیونکہ غیر خطی تمثیلات کو اکثر خطی سے تقرب کیا جا سکتا ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

آن لائن کتب[ترمیم]