مقنیسیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(Magnesia سے رجوع مکرر)
مقنیسیا
 

تاریخ تاسیس 1899  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک یونان   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
دار الحکومت ولوس   ویکی ڈیٹا پر (P36) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم اعلیٰ ثیسالیا   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔39°21′00″N 22°59′00″E / 39.35°N 22.983333333333°E / 39.35; 22.983333333333   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رقبہ
مزید معلومات
گاڑی نمبر پلیٹ
BO  ویکی ڈیٹا پر (P395) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رمزِ ڈاک
37x xx - 38x xx  ویکی ڈیٹا پر (P281) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آیزو 3166-2 GR-43[2]  ویکی ڈیٹا پر (P300) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
Map

مقنیسیا (magnesia)، یونان کے ایک علاقے ثیسالیا (thessaly) کے جنوب مشرق میں واقع خطے کا نام ہے۔ اس نام کی وجہ وہ یونانی لوگ ہیں جن کو مقنطیسی (magnetes) کہاجاتا تھا۔ اسی علاقے مقنیسیا سے متعدد اہم اشیاء کے نام اخذ کیے گئے ہیں جن میں مقناطیس، میگنیشیم، مینگنیز شامل ہیں۔ عربی میں اس کو ماغنیسیا لکھا جاتا ہے اور اسی مناسبت سے اس سے magnet کے لیے عربی لفظ مغناطیس بنا ہے جو اردو میں مقناطیس کہلایا جاتا ہے اور عربی ہی سے اردو میں آیا ہے؛ چونکہ مقناطیس اس قدر عام اور مشہور لفظ ہے اسی وجہ سے اس مناسبت کو برقرار رکھتے ہوئے magnesia علاقے کا اردو تلفظ ماغنیسیا کی بجائے مقنیسیا ادا ہوتا ہے۔ اسے مگنیشیا اور میگنیشیا بھی ادا کیا جا سکتا ہے۔

  1.   ویکی ڈیٹا پر (P982) کی خاصیت میں تبدیلی کریں "صفحہ مقنیسیا في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اپریل 2024ء 
  2. ربط : میوزک برائنز ایریا آئی ڈی