مراٹھی لوگ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(Marathi people سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
مہاراشٹر والے/مراٹھی لوگ
मराठी लोक
کل آبادی
ت 80 – تقریباً 90 ملین
گنجان آبادی والے علاقے
Flag of India.svg بھارت 83,026,680 (2011)[1]
زبانیں
مراٹھی
مذہب
اکثریت:
Om.svg ہندومت
اقلیت: اسلام ، بدھ مت،جین مت، مسیحیت

 مراٹهی لوگ یا مہاراشٹر والے[2] ہندوستانی اقوام میں سےایک نسلی گروہ ہے  جومراٹهی(ایک ہند-آریائی زبان)بولتے ہیں. جو ریاست مہاراشٹر اور اس کے ملحقہ اضلاع اور ریاستوں میں آباد ہیں، جن میں مغربی بھارتی ریاستوں  کرناٹک کے علاقے بلگام اور کاروار اور ریاست گوا کے مارگاو شامل ہیں.[3] ان کی زبان مراٹھی ہند-آریائی زبانوں کی جنوبی شاخ کا حصہ ہے یہ بات قابل توجہ ہے کہ مورخین کی جانب سے کبھی تو  لفظ مراٹھا بلا تفریق نسل و ذات تمام مراٹھی زبان بولنے والوں کے لیے استعمال کیا گیا اور کبھی مہاراشٹر کی ایک ذات مراٹھا کے لیے استعمال ہوا ہے.[4] مراٹهی حلقے کو 17ویں صدی عیسوی میں سیاسی اہمیت حاصل ہوئی ، جب مراٹھا جنگجوچھترپتی شواجی مہاراج نے مراٹھا  حکومت قائم کی ، جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اس نے مغل سلطنت کے زوال میں اہم کردار ادا کیا ۔ [5][6][7]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Statement 1 : Abstract of speakers' strength of languages and mother tongues - 2011
  2. "Definition of Maharashtrian in English"۔
  3. "Marathi People- People of Maharashtra- About Maharashtrians"۔
  4. "Maratha (people)"۔ Encyclopædia Britannica۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جولا‎ئی 2013۔
  5. Pearson، M. N. (February 1976). "Shivaji and the Decline of the Mughal Empire". The Journal of Asian Studies 35 (2). doi:10.2307/2053980. 
  6. John Capper (11 اگست 2017)۔ "Delhi, the Capital of India"۔ Asian Educational Services۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اگست 2017۔
  7. Sailendra Nath Sen (11 اگست 2017)۔ "An Advanced History of Modern India"۔ Macmillan India۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اگست 2017۔