موریس بوکائلے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(Maurice Bucaille سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
موریس بوکائلے
(فرانسیسی میں: Maurice Bucaille ویکی ڈیٹا پر مقامی زبان میں نام (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائش 19 جولا‎ئی 1920[1][2]  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 17 فروری 1998 (78 سال)[1][2]  ویکی ڈیٹا پر تاریخ وفات (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیرس  ویکی ڈیٹا پر مقام وفات (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of France.svg فرانس  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام[3][4]  ویکی ڈیٹا پر مذہب (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ طبیب، مصنف  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان فرانسیسی  ویکی ڈیٹا پر مادری زبان (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی[5][3]، انگریزی، فرانسیسی[6]  ویکی ڈیٹا پر زبانیں (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

موریس بوکائلے (Maurice Bucaille؛ پیدائش 1920) فرانسیسی طبیب تھے، جو جامعہ پیرس کے ہسپتال میں رئیس جراحی کے طور پر کام کرتے رہے۔ آپ کی سب سے زیادہ وجہ شہرت آپ کی کتاب "بائیبل قرآن اور سائنس" ہے جس میں آپ نے یہ ثابت کیا ہے کہ قرآن کی کوئی عبارت سائنسی نقطہ نظر کے خلاف نہیں جبکہ بائبل میں بہت سی عبارتیں جدید سائنسی حقائق کی نفی کرتے ہیں۔ آپ کی یہ فرانسیسی کتاب بہت مقبول ہوئی اور کئی زبانوں میں ترجمے ہوئے۔ اسلامی دنیا میں کتاب بہت مقبول ہوئی مگر مغرب میں زیادہ تر لوگوں کے لیے یہ وجہ بغض بن گئی اور انھوں نے اسے "بیوکلیذم" کا نام دیا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب وصلة : https://d-nb.info/gnd/114029164  — اخذ شدہ بتاریخ: 3 مئی 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11894429b — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. ^ ا ب http://www.islamicbulletin.org/newsletters/issue_6/embraced.aspx
  4. https://ar.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D9%88%D8%B1%D9%8A%D8%B3_%D8%A8%D9%88%D9%83%D8%A7%D9%8A
  5. http://www.cis-ca.org/voices/b/bucaille-mn.htm
  6. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11894429b — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ