قومی سلامتی ادارہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(National Security Agency سے رجوع مکرر)
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
نیشنل سیکورٹی ایجنسی
National Security Agency
Seal of the United States National Security Agency.svg
Seal of the National Security Agency
180px
Flag of the National Security Agency
ایجنسی ایک نظر میں
قیام نومبر 4، 1952 (1952-11-04) (64 سال قبل)
سابقہ ادارہ National Security Agency
دائرہ کار ریاستہائے متحدہ امریکا
مرکزی دفتر فورٹ میڈ، میری لینڈ، ریاستہائے متحدہ امریکا
ملازمین خفیہ
سالانہ بجٹ خفیہ
مجلس عاملہ جرنل کیتھ الیگزینڈر, امریکی فوج، Director of the National Security Agency
John C. Inglis، Deputy Director of the National Security Agency
Parent Agency United States Department of Defense
ویب سائٹ
www.nsa.gov

قومی سلامتی ادارہ یا نیشنل سیکورٹی ایجنسی حکومت ریاستہائے متحدہ امریکا کا ادارہ جس کا کام دنیا بھر کے مواصلات کی جاسوسی کرنا ہے۔[1] یہ ادارہ امریکی محکمہ دفاع کے ذیل آتا ہے اور اس کا سربراہ باوردی حاضر خدمہ فوجی جامع ہوتا ہے۔