میرا رومانوی مزاح جوانی غلط ہے جیسی میری توقع تھی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(Oregairu سے رجوع مکرر)

میرا رومانوی مزاحِ جوانی غلط ہے جیسی میری توقع تھی ایک جاپانی ناول سلسلہ ہے جو وَتاری وَتارُو نے لکھا اور پونکن8(8Ponkan)نے توضیح کیا ہے۔یہ کہانی "ہکی گایا _ھاچیمان"کے گرد گردش کرتی ہے جو قنوطیت پسند،تنگ ذہن اور حقیقت پسندانہ نوجوان ہے،جس کو اُس کی اُستانی نے اسکول کے خدمت گار کلب میں شمولیت لینے پر اور کلب میں دو لڑکیوں کے ساتھ کام کرنے پر مجبور کیا جن کے اپنے مسائل ہیں۔یہ کلب لوگوں کی مدد کرتے اور نتیو کرتے ہیں ۔ اِس کی تین مانگا موافقت اور 2بیاضِ اشعار جلدیں ہیں۔اِس کے اوپر ایک آنیمے ٹیلی ویژن سلسلہ بھی ہے جو 4اپریل2013تا27جون2013تک چلا اور اُس کا سلسلہ دوم 2اپریل2015تا 25جون2015تک چلا اور اب اُس کا سلسلہ سوم بھی اپریل2020میں آرہا ہے۔

میرا رومانوی مزاحِ جوانی غلط ہے جیسی میری توقع تھی
ناول کا صفحۂ اول ہکی گایا ھاچیمان اور یوکینوشتا یُوکینو کی وضح قطح پیش کرتے ہوئے
やはり俺の青春ラブコメはまちがっている。
(Yahari Ore no Seishun Rabukome wa Machigatteiru.)
صنفرومانوی طربیہ، زندگی کا ٹکڑا، ڈراما
Light novel
تحریروتاری وتارُو
تصاویر ازPonkan8
ناشرشوگاکُوکن
انگریزی ناشرین پریس
آبادیاتMale
مطبوعہگاگاگا بنکو
اشاعت18مارچ201119نومبر2019
جلدیں14 + 3 short story collections (جلدوں کی فہرست)
مانگا
My Youth Romantic Comedy Is Wrong, As I Expected -Monologue-
تحریرکازُکی ریچی
ناشرSquare Enix
آبادیاتSeinen
رسالہBig Gangan
اشاعت25ستمبر2012 – تاحال
جلدیں16 (جلدوں کی فہرست)
مانگا
My Youth Romantic Comedy Is Wrong, As I Expected @ comic
تحریراِیو ناؤمیچی
ناشرشوگاکُوکن
انگریزی ناشرین پریس
آبادیاتSeinen
رسالہMonthly Sunday Gene-X
اشاعت25دسمبر2012 – تاحال
جلدیں14 (جلدوں کی فہرست)
مانگا
Yahari 4-koma demo Ore no Seishun Rabu Kome wa machigatteiru.
تحریرتانیدا یُوتا
ناشرIchijinsha
آبادیاتSeinen
رسالہManga 4-koma Palette
اشاعت22اپریل 201322جون 2015
جلدیں2
اینیمے ٹیلی ویژن سیریز
My Teen Romantic Comedy SNAFU
ہدایتکاریوشیمُورا آئی
مصنفسُوگا شوتارو
موسیقارایشیحاما کاکیرو
اسٹوڈیوبریز بیس
اصل نیٹ ورکTBS, MBS, CBC, BS-TBS
Original run 5اپریل 2013 28جون 2013
قسطیں13 + OVA (List of قسطیں)