پی 53 (لحمیہ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(P53 (لحمیہ) سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
Tumor protein p53
Identifiers
AliasesTumor Suppressor Protein p53Tumor suppressor p53mutant tumor protein 53phosphoprotein p53antigen NY-CO-13tumor protein 53tumor supressor p53transformation-related protein 53TP53p53 tumor suppressorcellular tumor antigen p53
External IDsGeneCards: [1]
RNA expression pattern
PBB GE TP53 201746 at.png
More reference expression data
Orthologs
SpeciesHumanMouse
Entrez
Ensembl
UniProt
RefSeq (mRNA)

n/a

n/a

RefSeq (protein)

n/a

n/a

Location (UCSC)n/an/a
PubMed searchn/an/a
Wikidata
View/Edit Human

P53 لحمیہ ایک انتساخی فاعل (transcription factor) ہے جو خلوی چکر (cell cycle) کی نظمیت کو قائم کرتا ہے اور اس کا تحفظ کرتا ہے۔ اور چونکہ خلوی چکر میں بینظمی کی وجہ سے ہی خلیات کی بے قابو نشونما شروع ہوتی ہے اور اس بے قابو نشو و نما سے ہی سرطان (cancer) نمودار ہوتا ہے لہذا یہ بات کہی جاسکتی ہے کہ p53 لحمیہ اصل میں وراثہ کابت الورم (tumor suppressor gene) کے طور پر کام کرتا ہے اور جاندار کو سرطان سے بچاتا ہے۔ اگر اس لحمیہ کو پیدا کرنے والے وراثے (gene) میں کوئی طفرہ (mutation) پیدا ہوجائے تو یہ ظاہر ہے کہ اس کے ترجمے (translation) سے بننے والا یہ p53 لحمیہ بھی نقص یافتہ ہوگا اور اپنا کام (یعنی خلوی چکر کی نظمیت کرنا) درست انجام نہیں دے پائے گا جس کے باعث سرطان پیدا ہوجانے کے امکانات وسیع ہوجائیں گے۔ اس p53 لحمیہ کو تیار کرنے والا وراثہ بھی اسی کے نام پر p53 وراثہ کہلایا جاتا ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]