پاسبان یوتھ آرگنائزیشن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(PYO سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search

پاکستان میں نوجوانوں کی ایک تنظیم ہے۔ جس کے سربراہ انعام الحق اعوان ہیں اس فلاحی تنظیم نے پاکستان کے قبائلی علاقوں میں آپریشن کے نتیجے میں بے گھر ہو نے والے افراد کو ریلیف پہنچانے کے علاوہ گزشتہ برس پاکستان میں سیلاب کی تباہ شدہ علاقوں کے مکینوں کی مدد کرنے کے علاوہ خیبر پختونخوا حکومت کے اشتراک سے لوئر دیر میں نوجوانوں کے لیے اسکل ڈویلپمنٹ سنٹر بھی قائم کیا۔