پارائیبا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(Paraíba سے رجوع مکرر)
  
پارائیبا
(پرتگالی میں: Paraíba ویکی ڈیٹا پر (P1448) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ریاست پارائیبا
State of Paraíba
 

پارائیبا
پارائیبا
پرچم
پارائیبا
پارائیبا
نشان

تاریخ تاسیس 1889  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک برازیل  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1][2]
دار الحکومت جواو پیسوا  ویکی ڈیٹا پر (P36) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم اعلیٰ برازیل  ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 7°10′00″S 36°50′00″W / 7.16667°S 36.83333°W / -7.16667; -36.83333
رقبہ
بلندی
آبادی
کل آبادی
مزید معلومات
اوقات متناسق عالمی وقت−03:00  ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آیزو 3166-2 BR-PB  ویکی ڈیٹا پر (P300) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز 3393098  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

Map

پارائیبا (Paraíba) (توپی: pa'ra a'íba: "نیویگیشن کے لیے برا"; برازیلی پرتگیزی تلفظ: [paɾaˈiba]) برازیل کی 27 ریاستوں میں سے ایک ہے۔ ریاست کا دارالحکومت اور سب سے بڑا شہر جواو پیسوا ہے۔ یہ شمال مشرقی علاقہ میں واقع ہے اور اس کی سرحدیں شمال میں شمالی ریو گرانڈی، مغرب میں سئیرا جبکہ اس کے جنوب میں پرنامبوکو اور مشرق میں بحر اوقیانوس واقع ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1.   ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ پارائیبا في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مارچ 2024ء 
  2.   ویکی ڈیٹا پر (P982) کی خاصیت میں تبدیلی کریں "صفحہ پارائیبا في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مارچ 2024ء 
  3. IBGE :: Instituto Brasileiro de Geografia e Estatística