پیپسن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(Pepsin سے رجوع مکرر)
پیپسن
شناخت
علامتPGA3
اینٹرز643834
ایچ یو جی او8885
او ایم آئی ایم169710
RefSeqNM_001079807
یونیپورٹP00790
دیگر معلومات
ای سی نمبر3.4.23.1
لوکسChr. 11 q13

پیپسن (pepsin) ایک نہایت اہم خامرہ ہے جو معدہ سے خارج ہونے والے عرق معدہ (gastric juice) میں پایا جاتا ہے اور غذا میں شامل ہضمیہ (peptone) اور ہضمہ (peptide) کی تحفیز (catalysis) کا کام انجام دیتا ہے۔ pepsin کا لفظ یونانی کے peptein سے ماخوذ ہے جس کے معنی ہضم کرنے والے (یعنی ہضامہ) کے ہوتے ہیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]