Potential

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

اردو متبادل = جُہد

وجوبی؛ احتمالی؛ مضمر؛ اختیاری؛امکانی نہ کہ واقعی؛ مخفی، جو آشکارا ہو سکتا ہے۔ (گرامر) فعل کی وہ شکل جو طاقت، امکان، آزادی یا کسی عمل کی ضرورت کو یا ہونے کو ظاہر کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے (جیسے :I may go, he can write,)۔ (اسم) قُوہ؛ کوئی چیز جو ممکن ہو سکے ؛ امکان؛ مخفی صلاحیت۔ (برق) برقی قُوہ؛ برقی دباؤ؛ مثبت برق کی اکائی کو، برقاؤ کی مقررہ شرائط کے تحت، لامتناہی فاصلے سے مقررہ نقطے تک لانے کے لیے، کیے جانے والا کام۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت،ادارۂ فروغِ قومی زبان اسلام آباد پاکستان



ضد ابہام صفحات کے لیے معاونت یہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے۔ ایسے الفاظ جو بیک وقت متعدد معانی پر مشتمل ہوں یا متفرق شعبہ ہائے فنون سے وابستہ ہوں، انہیں ضد ابہام صفحہ کہا جاتا ہے۔ اگر کسی اندرونی ربط کے ذریعہ آپ اس صفحہ تک پہونچے ہیں تو، آپ اس ربط کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ ربط درست اور متعلقہ صفحہ سے مربوط ہو جائے۔ مزید تفصیل کے لیے ویکیپیڈیا:ضد ابہام ملاحظہ فرمائیں۔