Prime number theorem

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

نظریہ عدد میں قضیہ اولیٰ عدد اولی اعداد کی متقاربی توزیع کا تذکرہ کرتا ہے۔ یہ قضیہ جامع بیان کرتا ہے کہ اولی عدد مثبت اعداد میں کیسے پھیلے ہوئے ہیں۔ یہ اس وجدان کا رسمی بیان ہے کہ جب اولی عدد بڑے ہوتے جاتے ہیں تو یہ کایاں کایاں پائے جاتے ہیں۔

اس قضیہ کا بیان ہے: اگر x سے کم اولی اعداد کی تعداد کو \pi(x) لکھا جائے تو

\frac{\pi(x) }{x/\ln(x)} \to 1  \,\, as\,\, x \to \infty