صارف:محبوب عالم/حصیلہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(Product سے رجوع مکرر)

مندرجہ ذیل میں انگریزی لفظ product سے متعلقہ اردو متبادلات درج کیئے جارہے ہیں؛ عربی اساس حصل (جس سے اردو میں حاصل بھی بنایا جاتا ہے) سے ماخوذ اول الذکر متبادلات احسن ہیں اور دائرۃ المعارف پر انہی کو اختیار کیا گیا ہے جبکہ عربی اساس نتج (جس سے اردو میں نتیجہ بھی بنایا جاتا ہے) سے بننے والے بعد الذکر متبادلات (قوسین) میں محض مفہوم کو واضح اور علم کو دقیق کرنے کی خاطر درج کیئے گئے ہیں جن کا استعمال اس ویکیپیڈیا پر (کم از کم سائنسی) مضامین میں نہیں کیا جائے گا اور حصل سے بننے والے اول الذکر متبادلات کو فوقیت دی جائے گی۔ بعض مقامات ایسے آسکتے ہیں کہ جہاں حصل سے بننے والے متبادلات کچھ ابہام کا اندیشہ رکھتے ہوں جیسے producer محصل (جو اردو میں حصولت کرنے والے کی نسب تحصیل کرنے والے سے زیادہ نزدیک استعمال ہوتا ہے) تو ایسے مقامات پر نتج سے حاصل ہونے والا متبادل دیا جاسکتا ہے۔

  • حصیلہ /(منتج): Product
  • حصائل / (منتجات): Products
  • حصولت / (انتاج): Production
  • حصولتی / (انتاجی): Productive
  • مُحَصَّل / (انتاج): Produce (ص پر زبر تشید کے ساتھ فعل بمعنی حاصل کرنا)
  • مُحَصَّلَہ / (مُنتَج): Produced
  • مُحَصِّل / (مُنْتِج): Producer (ص پر زیر تشید کے ساتھ اسم بمعنی حصولت کرنے والا)
  • حاصل ضرب (ریاضی)

ضد ابہام صفحات کے لیے معاونت یہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے۔ ایسے الفاظ جو بیک وقت متعدد معانی پر مشتمل ہوں یا متفرق شعبہ ہائے فنون سے وابستہ ہوں، انہیں ضد ابہام صفحہ کہا جاتا ہے۔ اگر کسی اندرونی ربط کے ذریعہ آپ اس صفحہ تک پہونچے ہیں تو، آپ اس ربط کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ ربط درست اور متعلقہ صفحہ سے مربوط ہو جائے۔ مزید تفصیل کے لیے ویکیپیڈیا:ضد ابہام ملاحظہ فرمائیں۔