پمپ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(Pump سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
ایک چھوٹا بجلی سے چلنے والا پمپ
ایک بڑا بجلی سے چلنے والا پمپ (الیکٹروپمپ) پانی کی فراہمی کے لیے ہنگستیسے, جرمنی.

'پمپ'(Pump) دراصل سیال(Fluid)(مائع یا گیس)یا بعض اوقات Slurry( گاڑھا مادہ) منتقل کرنے کے لیے استعمال کیا جانے والا آلہ ہے- پمپ جو طریقہ سیال کو منتقل کرنے کے لیے استمال کرتے ہیں اس کے لحاظ سے پمپس کو تین بڑے گروہوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے- براہ راست لفٹ، ڈسپیلیسمنٹ اور کشش ثقل کے پمپ-

پمپس کا ایک طریقہ کار ہوتا ہے جو اسے چلاتاہے اور یہ میکانیکل کام سر انجام دینے کے لیے بہتے سیال کی حرکی توانائی استمال کرتا ہے- پمپ چلنے کا طریقہ کار اکثر ریسیپروکیٹنگ (Reciprocating)یا روٹری (Rotary) ہے- پمپس بہت سے طریقوں میں چلا سکتے ہیں۔ دستی آپریشن، بجلی، کسی طرح کا ایک انجن یا ہوا کی توانائی بھی شامل ہے-

اقسام[ترمیم]

پوزیٹوڈسپیلیسمنٹ پمپ (Positive displacement pump)[ترمیم]

لوب پمپ اندرونی حصہ
طریقہ کار سکرول پمپ