زر نمائندہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(Representative money سے رجوع مکرر)

زرِ نمائندہ ایسے پیسے کو کہتے ہیں جس کے پیچھے کوئی مالیت کی چیز ہو۔ مثلاً

  • سندِ سونا یا سند چاندی[1]،[2][3] یعنی اس کے پیچھے کوئی مالیت کی جِنس ہو۔
  • یا پیسہ کی اپنی مالیت اس پر لکھی مالیت سے زیادہ ہو۔ مثلاً سکّہ میں استعمال شدہ دھات کی قیمت سکہ کی منہ قیمت سے زیادہ ہو۔[4] مثلاً 2012ء میں کینیڈا کی پینی سکّہ کی دھاتی قیمت ایک سنٹ سے زیادہ تھی۔[5]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Robert A. Mundell, The Birth of Coinage, Discussion Paper #:0102-08, Department of Economics, کولمبیا یونیورسٹی, February 2002.
  2. Jon Hooks, Economics:fundamentals for financial services providers, p. 201 ISBN 0-89982-494-3, ISBN 978-0-89982-494-9 Retrieved Sept-9-09
  3. William Howard Steiner, Money and banking, p.30, H. Holt and company, 1941.
  4. John Maynard Keynes (1965) [1930]۔ "1. The Classification of Money"۔ A Treatise on Money۔ 1۔ Macmillan & Co Ltd۔ صفحہ: 7۔ Fiat Money is Representative (or token) Money (i.e something the intrinsic value of the material substance of which is divorced from its monetary face value) 
  5. "Canadian Copper Penny Melt Value Calculator"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ