سامی قوم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(Semitic people سے رجوع مکرر)
سامی اقوام

لسانیات اور نژادیات میں سامی (Semitic) (کتاب مقدس سے "سامعبرانی: שם‎) مغربی ایشیاء (مشرق وسطی) کی زبانوں کے لیے بولا جاتا تھا۔ زبانیں جدید اور ایشیائے کوچک، شمالی افریقہ، افریقہ اور مالٹا میں پھیل گیئں، جنہیں اب مجموعی طور پر سامی زبانیں کہا جاتا ہے۔ بعد میں ان زبانیں بولنے والے علاقوں کو سامی اور قوموں کو بھی سامی کہا جانے لگا۔ جس کے بعد ان علاقوں کی زبانیں، قومیں، مذاہب سبھی سامی زبانیں، قومیں اور مذاہب کہلانے لگے۔

حوالہ جات[ترمیم]