شیزوکا پریفیکچر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(Shizuoka Prefecture سے رجوع مکرر)
جاپانی نقل نگاری
 • جاپانی静岡県
 • روماجیShizuoka-ken
شیزوکا پریفیکچر Shizuoka Prefecture
علامت شیزوکا پریفیکچر
Location of شیزوکا پریفیکچر Shizuoka Prefecture
ملکجاپان
علاقہچوبو (توکائی)
جزیرہہونشو
دارالحکومتشیزوکا (شہر)
حکومت
 • گورنرہیئتا کاواکاتسو
رقبہ
 • کل7,779.63 کلومیٹر2 (3,003.73 میل مربع)
رقبہ درجہتیرھواں
آبادی (جولائی 1, 2010)
 • کل3,774,471
 • درجہدسواں
 • کثافت485.17/کلومیٹر2 (1,256.6/میل مربع)
آیزو 3166 رمزJP-22
اضلاع5
بلدیات35
پھولازالیہ
درختSweet Osmanthus
پرندہJapanese Paradise Flycatcher
ویب سائٹwww.pref.shizuoka.jp/a_foreign/english

شیزوکا پریفیکچر (Shizuoka Prefecture) (جاپانی: 静岡県) ہونشو جزیرے کے چوبو علاقے میں واقع جاپان کا ایک پریفیکچر ہے۔[1] اس کا دارالحکومت شیزوکا شہر ہے۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Nussbaum, Louis-Frédéric. (2005). "Shizuoka-ken" in Japan Encyclopedia, p. 876، ص 876، گوگل کتب پر; "Chūbu" in p. 126، ص 126، گوگل کتب پر
  2. Nussbaum, "Shizuoka" at p. 876، ص 876، گوگل کتب پر.

بیرونی روابط[ترمیم]