ہسپانوی زیر حمایت مراکش

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(Spanish Protectorate in Morocco سے رجوع مکرر)
ہسپانوی زیر حمایت مراکش
Spanish protectorate in Morocco
حماية إسبانيا في المغرب
Protectorado español en Marruecos
1913–1956
پرچم ہسپانوی زیر حمایت مراکش
ہسپانوی زیر حمایت مراکش (1912–56)
ہسپانوی زیر حمایت مراکش (1912–56)
حیثیتزیر حمایت
دارالحکومتتطوان
عمومی زبانیںعربی, ہسپانوی
مذہب
اسلام, رومن کیتھولک
ہائی کمشنر 
• 1913
Felipe Alfau y Mendoza
• 1951-56
Rafael García Valiño
تاریخی دوربین جنگی دور
• 
مارچ 30 1912
• قیام
فروری 27, 1913
• 
اپریل 7 1956
کرنسیہسپانوی پیسیٹا
ماقبل
مابعد
مراکش
مراکش

ہسپانوی زیر حمایت مراکش (Spanish Protectorate in Morocco) (عربی: حماية إسبانيا في المغرب، ہسپانوی: Protectorado español en Marruecos) جسے عام طور پر ہسپانوی مراکش (Spanish Morocco) کہا جاتا ہے 27 نومبر 1912 کو قائم ہوئی۔[1] یہ فرانس اور ہسپانیہ دونوں کی مراکش کی آزادی کو تسلیم کرنے کے ساتھ 1956 میں ختم ہو گئی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Treaty Between France and Spain Regarding Morocco, in: The American Journal of International Law, vol.7, no.2, Apr. 1913