sz.

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

sz. اسواتینی کے لیے مخصوص کردہ بلند ترین اسمِ ساحہ (top-level domain name) ہے۔