تبادلۂ خیال:9223372036854775807 (عدد)

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہ دو زمرہ جات کیوں حذف کئے گئے ہیں؟ یہ ابتدائی حساب ہی ہے نیز بھارتی ایجادات میں سے بھی ہے۔علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:16, 9 دسمبر 2015 (م ع و)

ٹریلین کا عدد ابتدائی حساب ہوتا ہے؟ اور ہزاروں اعداد کے مضامین پر کیا بھارتی ایجاد کا زمرہ مناسب ہے، میرے نہیں خیال کہ ایک لاکھوں انجنوں کو الگ الگ کسی ایک شخص کی ایجاد کہا جا سکتا ہے، پہلے شخص نے صرف ایک انجن بنایا تھا، وہ انجن کا موجد اور وہ اس کی ایجاد ہے۔ اب ٹریلین انجن بن چکے ہیں اس کے بعد ان سب کو اس شخص واحد کی ٹریلین ایجادات نہیں کہا جائے گا، صرف اس کے اپنے مضمون میں موجد کا زمرہ لگے گا، اور انجن کے مضمون میں اس موجد کی یجادات کا زمرہ۔ --Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:28, 10 دسمبر 2015 (م ع و)
عبید بھائی کیا آپ نے یہ تحریر سنجیدگی سے لکھی ہے یا اس ناچیز سے مذاق فرمایا ہے۔ اس سے کھربوں گنا بڑا عدد بھی لکھا جائے گا تو وہ ابتدائی حساب ہی ہوگا۔ قیامت تک جتنے بھی انجن بنتے جائیں گے تو اس کا موجد ایک ہی رہے گا چاہے انجن کتنی بھی ترقی کرتا جائے۔علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:48, 10 دسمبر 2015 (م ع و)
میں نے تو سوالیہ نشان ڈالا ہے، تو اسے سوال مانا جائے، (اور دوسری بات کے شروع میں کیا بھارتی ایجاد کا زمرہ مناسب ہے، میرے نہیں خیال لکھا ہے) میں منتظم ہوں، میرا کام صارفین سے مذاق کرنا یا طنز کرنا نہیں ہے۔ مگر دوسری بات کا جواب آپ کا مبہم ہے، (میں نہیں سمجھ پایا)۔ اعداد یا کے مضمون پر آپ بھارتی ایجاد کا زمرہ ڈالیں تو بنتا ہے۔ کہ وہ پہلا انجن انھون نے بنایا۔ اب اسی انجن کے کے ساتھ جڑے ہر ایک ڈبے کو توہم ان کی ایجاد قرار نہیں دے سکتے۔ میں نے سمجھانے کے لیے مثال گھڑی ہے۔--جا:Obaid Raza/دستخط (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:23, 10 دسمبر 2015 (م ع و)