تبادلۂ خیال:آئزک نیوٹن

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

.--12:41, 2 نومبر 2015 (م ع و)Muhammad Faseeh (تبادلۂ خیالشراکتیں)Newton was a great scientist.His contributions to Mechanics & Optics are worthless

نیوٹن[ترمیم]

نیوٹن کی ابتداءی زندگی کے بارے میں تحریر ھونی چاھیے Irfan wasi (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:59, 5 مارچ 2017 (م ع و)

Irfan wasi جی! ہر شخصیت کے مضمون میں مکمل معلومات شامل کرنا ہماری اور آپ کی ذمہ داری ہے، کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ بھی یہ کام کر سکتے ہیں،ویکیپیڈیا:جسے کوئی بھی مرتب کرسکتا ہے، جلد ہی اس مضمون کو بہتر کیا جائے گا۔ آپ آنا جانا جاری رکھیے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:27, 9 مارچ 2017 (م ع و)

کچھ معلومات[ترمیم]

نیوٹن 25 دسمبر 1642 کو انگلینڈ میں پیدا ہوئے۔ انکے والد کا انتقال انکی پیدائش سے تین مہینے پہلے ہو چکا تھا، نیوٹن دو سال کے ہوئے تب ان کی والدہ انہیں چھوڑ کر دوسرے شوہر کے ساتھ چلی گئیں، اور یوں وہ پنگھوڑے میں ہی دنیاوی رشتوں کی محبت سے محروم ہو گئے، نیوٹن بچپن سے ہی ایک سوچنے والا بچہ تھا وہ گھر سے ملحق باغ میں چلا جاتا اور اکثر آسمان کو گھورتا رہتا، کائنات میں غور کرنا اس کا پسندیدہ مشغلہ تھا، بچپن کے زمانے میں نیوٹن کی اس حالت کو دیکھ کر لوگ یہ کہنے لگے کہ نیوٹن ایک کهویا هوا (woolgatherer) انسان ہے- دراصل نیوٹن کهویا هوا انسان نہیں تها، بلکہ اس پر گزرنے والے حالات نے اسے ایک ہمہ وقت سوچنے والا انسان بنا دیا تها- اس طرح وه اس قابل هو گیا کہ اپنے ذہنی امکان (intellectual potential) کو زیاده سے زیاده استعمال کر سکے- وه اپنے دائمی تدبر کی بناء پر کائنات کی ان حقیقتوں کو دریافت کر لے جو اس سے پہلے انسان کے لیے نامعلوم حقیقتیں بنی هوئی تهیں- نیوٹن نے بچپن میں ہی دوربین بنانے کے تجربات شروع کر دئیے تھے، نیوٹن جب تیرہ سال کے ہوئے تو ان کی ماں اپنے شوہر اور اس کے بچوں کے ساتھ واپس آ گئی، نیوٹن ان سب سے نفرت کرتے تھے، اپنا ہی گھر نیوٹن کو کاٹ کھانے کو دوڑتا، نیوٹن اگرچہ ذہین تھے لیکن انہیں سکول میں کبھی کوئی دلچسپی نہیں رہی، یہی وجہ تھی کہ سکول میں نیوٹن ایک نالائق طالبعلم سمجھے جاتے، یہ دیکھ کر انکی ماں نے انہیں سکول سے اٹھوا لیا تاکہ وہ ایک کامیاب کسان بن جائیں، مگر نیوٹن کی منزل کچھ اور تھی، صرف ستائس برس کی عمر میں انہوں نے سائنسی نظریات کی بنیادیں ہلا کر رکھ دیں۔ کون جانتا تھا کہ اسکول جانے سے کترانے والا یہ لڑکا کل بڑا ہو کر آنے والے سب سائنسدانوں کا استاد کہلائے گا۔

نیوٹن نے ریفلیکٹنگ ٹیلی اسکوپ ایجاد کر کے علم فلکیات میں تہلکہ مچا دیا تھا، انہوں نے زحل، یورینس اور نیپچیون (نظام شمسی کا سب سے دور سیارہ) دریافت کیے- یہی وہ عظیم سائنسدان ہے جس نے انسانوں کو بتایا کہ سفید روشنی دراصل قوس قزح کے تمام رنگوں کے ملاپ سے بنتی ہے۔ نیوٹن نے روشنی کے قوانین کی ہی مدد سے روشنی منعکس کرنے والی پہلی دوربین کا نقشہ اور ڈھانچہ تیار کیا تھا۔ خاص طریقے سے بنائی گئی یہ دوربین آج بھی بڑے فلکیاتی مشاہدوں کے لیے استعمال ہوتی ہے۔

نیوٹن پچیس سال کے تھے جب انہوں نے ریاضیات میں ایک بہت بڑی کامیابی علم الاحصاء (Calcalus) ایجاد کی-

نیوٹن نے اشیاء کی حرکت کے تین بنیادی قوانین بھی پیش کیے، جو نا صرف آج بھی صحیح مانے جاتے ہیں بلکہ علم فزکس کی بنیادیں ہی ان پر کھڑی ہیں۔ نیوٹن کے ان تین نظریات نے آئندہ کے لیے ہونے والی تحقیق کا رخ موڑ دیا، انہی قوانین کی بدولت مستقبل کی اہم دریافتیں ہوئیں۔

نیوٹن کا سب سے عظیم کارنامہ کشش ثقل کی دریافت تھا۔ نیوٹن کی مدد کے بغیر انسان کا خلاء میں جانا بھی ناممکن تھا-

اس کے علاوہ نیوٹن نے سائنس و ریاضی کے اصولوں پر مشتمل کئی کتابیں بھی لکھیں، نیوٹن کی سب سے اہم تصنیف "قدرتی فلسفہ کے حسابی اصول" (Philosophiæ Naturalis Principia Mathematica) انسانیت کی آنکھ سمجھی جاتی ہے---امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:57، 26 دسمبر 2018ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (ستمبر 2021)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے آئزک نیوٹن پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 18:43، 25 ستمبر 2021ء (م ع و)