تبادلۂ خیال:سید علی خامنہ ای

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

میرے خیال سے اس مضمون میں جانبداری کا مظاہرہ کیا گیا ہے

سوال[ترمیم]

السلام علیکم ۔ جب کسی مضمون پر خذف شدگی والا میسج لگا دیا جاتا ہے تو کیا وہ ہر صورت حذف کر دیا جاتا ہے ؟ یا اس کو حذف ہونے سے بچانے کے لیے کوئی اور صارف اس کو ٹھیک کر سکتا ہے ۔

  • ایک مدت تک درست نہ کیے جانے پر حذف کیا جا سکتا ہے۔ --Urdutext 08:14, 29 اگست 2011 (UTC)

عنوان[ترمیم]

آیت‌ اللہ سید علی خامنہ ای سے آیت‌ اللہ کا خطاب ہٹانا چاہیے انگریزی ویکی اور عربی ویکی سے بھی ہٹا دیا گیا ہے۔-- بخاری سعید تبادلہ خیال 10:46, 26 اکتوبر 2017 (م ع و)

YesY تکمیل--علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:35, 26 اکتوبر 2017 (م ع و)