تبادلۂ خیال:اسرائیل-فلسطینی تنازع کی تاریخ

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اردو یا انگریزی ویکیپیڈیا[ترمیم]

جناب ، میں نے یہ مضمون دیکھا تو حیرت سے انگلی منہ میں داب لی کہ آیا یہ اردو ویکی کا مضمون ہے یا انگریزی کا۔۔۔۔کسی مضمون میں اتنی بڑی تعداد میں انگریزی مواد کا شامل ہونا کیا اردو ویکی پر قابلِ قبول ہے؟؟؟@Abbas dhothar کے پہلے بھی کئی ترجمہ شدہ مضامین 90 فیصد یا اس سے زیادہ مشینی ترجمہ پر ہی مشتمل ہوتے ہیں ۔ اس مضمون میں تو انہوں نے سرے سے کئی پیراگراف کا مشینی ترجمہ بھی کرنے کی ضرورت نہیں محسوس کی۔منتظمین سے میری گزارش ہے کہ اس مضمون کو مناسب شکل دینے اور مشینی ترجمہ کرنے کی اس روش کو روکنے کے لئےکوئی قدم اٹھایا جائے ورنہ اردو ویکی کی ساکھ اور معیار کو ناقابل تلافی نقصان پہنچے گا۔۔

@Hindustanilanguage،@امین اکبر،@طاہر محمود،@Arif80s،@Obaid Raza،@Ulubatli Hasan،@Tahir mq،@Tahir697،@Najmanِ


اردو کا ایک بے بس خیرخواہ

@اقبال کا شاہین   ★★سلطنت عثمانیہ کا پرچمابنِ سیفپاکستان کا پرچم★★  09:57، 9 جولائی 2022ء (م ع و)

محترم اقبال کا شاہین، قبولیت کے سوال پر تو منتظمین زیادہ راجح جواب دے سکتے ہیں۔ ویسے اگر آپ منتخب مضمون کاغذی کرنسی پڑھیں گے تو دیکھیں گے کہ کئی عبارتیں من و عن انگریزی میں منقول ہیں۔ یہاں پر اگر کسی افادیت کے پیش نظر اگر انگریزی عبارات کا لکھا جانا ضروری تھا تو کم از کم اردو ترجمہ بھی متصلًا دیا جانا چاہیے تھا، جو کئی جگہوں پر نہیں کیا گیا ہے۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:36، 10 جولائی 2022ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (جولا‎ئی 2022)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے اسرائیل-فلسطینی تنازع کی تاریخ پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 22:41، 14 جولائی 2022ء (م ع و)