تبادلۂ خیال:امینو ایسڈ

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

@شہاب: بھائی! میں نے Amino acid کو اردو میں "امائنو ایسڈ" لکھا ہی دیکھا ہے۔ کیا اسے "امینوں ایسڈ" بھی لکھا جاتا ہے۔بشارت علی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:20, 17 جنوری 2018 (م ع و)

@بشارت علی: بھائی! توجہ دلانے کا شکریہ۔ تلفظ کے لئے میں نے پہلے یوٹیوب پر چیک کیا پھر یہ نام چنا۔ دیکھیئے

https://www.youtube.com/watch?v=Z_0awKol0nI شہاب (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:39, 17 جنوری 2018 (م ع و)

فل حال انٹرنیٹ نہیں ہے۔ اس وجہ سے دیکھ نہیں سکتا۔ آپقومی انگریزی اردو لغتپر دیکھ لیں۔ اگر ہو سکا تو میں کسی نصابی کتاب سے دیکھ کر بتاؤں گا۔ بشارت علی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:48, 17 جنوری 2018 (م ع و)