تبادلۂ خیال:بے الف خطبہ

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اکر تو یہ خطبہ اردو میں اس نام سے یاد کیا جاتا ہے پھر تو اس نام کو رہنے دیا جائے، دوسری صورت میں کوئی زیادہ بہتر عنوان منتخب کیا جائے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:32, 21 اکتوبر 2015 (م ع و)

صدیوں سے بے الف خطبہ یا بغیر الف خطبہ یا خطبہ بے الف لکھا جاتا رہا ہے۔ البتہ افسوس کہ اس کا اردو ترجمہ جو بے الف تھا مجھ سے کھو گیا ہے۔--علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:15, 21 اکتوبر 2015 (م ع و)
مجھے موجودہ نام ہی ٹھیک لگتا ہے۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:20, 21 اکتوبر 2015 (م ع و)
نوازش ہو گی اگر کوئی حوالہ اور متن کا اردو ترجمہ بھی درج ہو۔--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:26, 21 اکتوبر 2015 (م ع و)

YesY تکمیل--علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:54, 21 اکتوبر 2015 (م ع و)

شکریہ!!--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:04, 21 اکتوبر 2015 (م ع و)