تبادلۂ خیال:تصانیف و مقالات محمد حمید اللہ

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ڈاکٹر حمید اللہ حیدرآبادی فرانس کی شہریت رکھتے تھے ۔ اس کا مفصل بیان خطبات بہاولپور میں موجود Muhammad Umair Mirza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:53, 7 دسمبر 2016 (م ع و)

دعائیں[ترمیم]

اتنا زبردست کام کرنے پر مرزا صاحب کے لیے بہت سی دعائیں۔ ایک تجویز یہ ہے کہ تامل اور وہ جوزبانیں ہو ہم نہیں جانتے کی فہرست تصویری شکل میں ہی مضمون میں شامل کر دی جائے۔--امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:38, 3 دسمبر 2016 (م ع و)

بہت اچھے!@Muhammad Umair Mirza: بھائی، آپ کی یہ کوشش یقینًا لائق تحسین، مستحق داد اور قابل تقلید ہے۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:28, 6 دسمبر 2016 (م ع و)

زمرہ بھارت کے سنی علماء[ترمیم]

اس صفحے میں ایک زمرہ ”بھارت کے سنی علماء“ شامل کیا گیا ہے۔ ڈاکٹر صاحب کو ہندوستان (متحدہ ہندوستان) کے سنی علماء میں شمار کیا جا سکتا ہے، بھارت (آزادی کے بعد) کے سنی علماء میں نہیں۔ ڈاکٹر صاحب کے پاس کسی بھی ملک کی شہریت نہیں تھی، وہ ریاست حیدر آباد کے شہری تھے اور بعد میں حکومت فرانس کی جاری کی ہوئی سفری دستاویزات پر ہی سفر کرتے تھے۔--امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:47, 7 دسمبر 2016 (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (جنوری 2021)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے تصانیف و مقالات محمد حمید اللہ پر 3 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 06:18، 17 جنوری 2021ء (م ع و)