تبادلۂ خیال:طلیطلہ کیتھیڈرل

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

طلیطلہ کیتھیڈرل[ترمیم]

Cathedral کا اُردو میں ترجمہ اہم یا بڑا گرجا بنتا ہے تو کیا گرجا گھر عنوان رکھنا ٹھیک ہوگا؟ -- بخاری سعید تبادلہ خیال 05:37, 19 اگست 2017 (م ع و)

تولیدو طلیطلہ ہونا چاہیے -- بخاری سعید تبادلہ خیال 06:14, 19 اگست 2017 (م ع و)
طلیطلہ کیتھیڈرل صحیح رہے گا۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:43, 19 اگست 2017 (م ع و)
زمرہ:ہسپانیہ میں بڑے رومن کیتھولک گرجا گھر میں تمام مضامین کو بھی کیتھیڈرل کرنے کی ضرورت ہے اور اس زمرہ کو بھی۔ کیونکہ کیتھیڈرل کا مطلب بڑا گرجا گھر بنتا ہے میرے نزدیک محض گرجا گھر عنوان رکھنا درست نہیں۔ -- بخاری سعید تبادلہ خیال 08:48, 19 اگست 2017 (م ع و)
یہ مضامین ایک خاص وقت میں ہسپانیہ کے منصوبہ میں بنے تھے۔ میں نے زمرہ کا نام تبدیل کر دیا ہے آپ مضامین کا نام بدل دیں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:04, 19 اگست 2017 (م ع و)
YesY تکمیل -- بخاری سعید تبادلہ خیال 12:29, 19 اگست 2017 (م ع و)