تبادلۂ خیال:توہین رسالت قانون (معترضین کے دلائل)

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

توھین رسالت کے معاملہ میں مسلم بنیادی غلطی وہی کررہے ہیں جو عیسائیوں نے کی یعنی عشق رسول میں مبالغہ آرائی ۔عیسائیوں نے عشق رسول میں ہی حضرت عیسی کو خدا کا بیٹا کہا تو خدا نے اس عشق رسول کو قبول نہیں کیا بلکہ اسے اپنی توھین قرار دیا۔ اب دیکھیں مسلم بھی بنیادی طور پر عشق رسول میں مبالغہ آرائی کا شکار ہیں۔پہلے محمد رسول اللہ کو انبیاء کا سردار قرار دیا جس کی کوئی بنیاد قرآن میں نہیں ملتی مشکوک و جعلی روایات کا سہارا لےکر رسول کے مقام میں مبالغہ آرائی کی جاتی ہے۔پھر رسول کو ایسا بنایا کہ گویا ساری کائنات ہی خدا نے رسول کےلیے بنائی پھر یہاں بھی سلسلہ ختم نہیں ہوا بلکہ یہ تصور قائم کیا گیا کہ گویا خدا بھی رسول کے عشق میں مبتلاء ہوگیا ہے اور وہ بس رسول کی خوشنودی میں لگا رہتا ہے نعوذ بااللہ۔اس تصوراتی محل میں رخنہ تب پڑتا ہے جب کوئی رسول کی توھین کرے اس طرح چونکہ پوری کائنات کے نظام میں خلل پیدا ہوتا ہے اس لیے بزعم خویش ناموس رسالت کی محافظ فورس میدان میں نکل آتی ہے جوسر تن سے جدا کا ورد کرتی ہے۔یہ سب جہالت قرآن سے دوری اور جعلی روایات کو مقدس ماننے سے پیدا ہوئی ہے اگر عقائد کی بنیاد شک سے پاک قرآن پر رکھی جائے تو انسان اس جہالت سے بچ جاتا ہے ورنہ جعلی روایات جھوٹ کا ایسا سمندر ہے کہ خدا کی پناہ۔

دریافت[ترمیم]

کیا مضمون کا حالیہ عنوان درست ہے؟ یا کسی مناسب عنوان کی جانب منتقل کیا جانا چاہیے؟ :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  09:32, 26 نومبر 2014 (م ع و)

کیا اس عنوان پر الگ سے مضمون ہونا ضروری ہے؟ کسی بھی دوسرے ویکی پر یہ الگ سے نہیں ہے، اسے توہین رسالت اور توہین رسالت قانون (پاکستان) نام سے مضمون بنا کر اس میں جو مواد حوالہ کے ساتھ |(اتنا بڑا، اہم نازک موضوع ہے اور صرف 9 حوالے ہیں) ہو اسے ان میں ضم کر دیا جائے۔ توہین رسالت پر صرف یہی ایک مضمون ہے اور وہ بھی صرف ایک پہلو پر (جو شاید ویکی اصول بھی نہیں)۔ ایسا مواد اردو ویکی کے لیے پاکستان سطح پر خطرہ بھی ثابت ہو سکتا ہے۔ جہاں پر کئی ویب سائیٹ پر پابندی ہے پہلے ہی
انگریزی ویکی پر :
  • Blasphemy law in Pakistan
  • اور Blasphemy law
  • اسلام اور توہین = Islam and blasphemy
  • Blasphemy Day
یہ ہیں۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:52, 26 نومبر 2014 (م ع و)

جواب[ترمیم]

از مہوش علی: آپ لوگ بہتر فیصلہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ بہرحال میری رائے یہ ہے:

  • میں اس مضمون کو پہلے سے ہی اپڈیٹ کرنا چاہ رہی تھی اور مزید حوالہ جات درج کر رہی ہوں۔
  • جہاں تک میں سمجھ سکی ہوں، تو یہ لازمی شرط نہیں ہے کہ وکیپیڈیا پر کوئی مضمون انفرادی شکل میں اسی وقت شائع ہو سکتا ہے جب کہ دوسری زبانوں میں بھی وہ موجود ہو۔
  • نیز، ایک صاحب نے اس آرٹیکل کا انگریزی ترجمہ بھی شروع کیا تھا۔ میں اسے ڈھونڈ کر انگریزی وکیپیڈیا پر شائع کر دیتی ہوں اور پھر ان دونوں کو ایک دوسرے سے ربط کے ذریعے منسلک کر دیتے ہیں۔
  • انگریزی وکیپیڈیا پر ایک موضوع کے "حق" اور "مخالف" دلائل ایک مضمون میں جمع کیے جاتے ہیں۔ لیکن اگر موضوع طویل ہو، تو انہیں ایک مضمون میں شائع کرنے کی بجائے 2 علیحدہ مضامین کی صورت میں شائع کیا جاتا ہے، مگر دونوں کو آپس میں ربط کر دیا جاتا ہے تاکہ قارئین دونوں طرف کے دلائل تک پہنچ سکیں۔یہ مضمون بھی بہت طویل اور تفصیلی ہے۔ میری رائے میں ایسے میں اسے کسی اور مضمون کے ساتھ ضم کرنا موضوع سے انصاف نہیں کر پائے گا اور چیزیں آپس میں گڈمڈ ہو جائیں گی۔
  • پاکستان میں بذاتِ خود کسی قانون پر قرآن و سنت کی روشنی میں اختلافی دلائل پیش کرنے پر کوئی پابندی نہیں ہے۔ یہ تمام دلائل کھل کر پہلے سے پاکستانی عدالتوں میں پیش کیے جاتے ہیں۔ پاکستانی اخبارات میں بھی بہت سے لوگوں کے ایسے مضامین شائع ہوئے ہیں جہاں انہوں نے اس موجودہ قانون سے اختلاف کرتے ہوئے قرآن و سنت سے اپنے دلائل پیش کیے ہیں۔ غامدی صاحب نے ٹی وی پر بے تحاشہ پروگراموں میں موجودہ توہین قوانین سے اختلاف کرتے ہوئے قرآن و سنت سے اپنے دلائل پیش کیے ہیں۔غامدی صاحب کے زیر سایہ چلنے والے ویب سائیٹ پر موجودہ قانون کی مخالفت میں دلائل مضمون کی صورت میں شائع کیے گئے ہیں [1]۔

کسی مذہب کی توہین وتضحیک اور اس پر تنقید کے مابین فرق ہرحال میں ملحوظ رہنا چاہیے اور اسلام یا پیغمبر اسلام پر کی جانے والی کوئی تنقید اگر علمی یا استدلالی پہلو لیے ہوئے ہے تو اسے اسی زاویے سے دیکھنا چاہیے۔ مثال کے طور پر اگر کوئی غیر مسلم قرآن کے چیلنج کے جواب میں اس کے مانند کوئی کلام پیش کرنے کا دعویٰ کرتا ہے تو یہ قرآن کی توہین نہیں، بلکہ اس پر تنقید ہے اور اس پر احتجاج کرنا یا اسے توہین مذہب کے ہم معنی قرار دینا ایک بے معنی بات ہے۔ اپنے جیسا کلام پیش کرنے کا چیلنج خود قرآن نے جن وانس کو دے رکھا ہے اور اگر کوئی شخص اس چیلنج کے جواب میں کوئی کاوش کرتا ہے یا کرنا چاہتا ہے تو اسے اس کا پورا پورا حق حاصل ہے۔ اس نوعیت کی تنقیدات اور اعتراضات کا راستہ روکنا دوسرے لفظوںمیں یہ بات کہنے کے مترادف ہوگا کہ اسلام نہ علم و عقل اور استدلال پر مبنی ہے اور نہ مباحثہ ومجادلہ کے میدان میں تنقید اور اعتراض کا سامنا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔--مہوش علی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:18, 30 نومبر 2014 (م ع و)

لیکن الگ سے تب ہی یہ ہونا چائیے نہ جب بنیادی مضمون موجود ہو، ورنہ تو ایک غلط تاثر پیدا ہوتا ہے، جن مضامین کا انگریزی ربط دیا ہے اوّر، اگر ممکلن ہو تو انہیں ترجمہ کر دیں--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:20, 30 نومبر 2014 (م ع و)
بنیادی مضمون کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ نیٹ پر بہت سے مضامین موجود ہیں جن میں سے کسی ایک کی ویکیائی کر کے یہ بنیادی مضمون پیش کر سکتے ہیں۔--مہوش علی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:18, 30 نومبر 2014 (م ع و)
میں نے بنیادی مضمون تشکیل دے دیا ہے: توہین رسالت قانون کے حق میں دلائل۔ --مہوش علی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:56, 30 نومبر 2014 (م ع و)

"اسلامی توہین رسالت قانون پر تنقید" شائد درست نام نہیں[ترمیم]

مجھے لگتا ہے کہ اسکا نام "توہین رسالت قانون (پاکستان) پر تنقید" ہونا چاہیے کیونکہ یہ "اسلامی توہین رسالت قانون" پر تنقید نہیں ہے کہ بلکہ موجودہ پاکستانی توہین رسالت قانون پر تنقید ہے۔مہوش علی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:12, 2 دسمبر 2014 (م ع و)

تائید. :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  12:23, 2 دسمبر 2014 (م ع و)
تائیدامین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:35, 2 دسمبر 2014 (م ع و)
میرے خیال میں اسکا نام توہین رسالت قانون (پاکستان) ہونا جاہیے۔جس میں سب سے پہلے توہین رسالت قانون اور اسکی شقیں درج ہونا چاہیے۔ 295 اے - بی - سی۔ جس چیز پر تنقید ہو رہی ہے پہلے اسکا بیان ہونا چاہیے۔ دوسرے یہ کہ اسلامی توہین رسالت قانون پر تنقید یا ایسے عنوان جس میں تنقید ہو اس میں قانون کے حق میں نہیں لکھا جا سکتا جس کہ وجہ سے مضمون غیر متوازن ہو جائے گا۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:57, 2 دسمبر 2014 (م ع و)
طاہر محمود صاحب! قانون توہین رسالت (پاکستان)کے نام سے پہلے ہی صفحہ موجود ہے جو کہ انگریزی وکی سے متعلقہ صفحے سے بھی منسلک ہے۔ اس صفحے میں پہلے اس قانون کا بیان کیا گیا ہے، پھر مزید 2 وکی صفحات کا لنک دیا گیا ہے۔ پہلا ہے توہین رسالت قانون کے حق میں دلائل اور دوسرا ہے اسلامی توہین رسالت قانون پر تنقید۔ میری رائے میں ان دونوں وکی صفحات کے نام تھوڑے تبدیل ہونے چاہیے ہیں۔ ایک کا نام ہونا چاہیے قانون توہین رسالت (پاکستان) کے حق میں دلائل اور دوسرے کا نام ہونا چاہیے قانون توہین رسالت (پاکستان) پر تنقید۔ تیسری تجویز ہے ان دونوں صفحات کو قانون توہین رسالت (پاکستان) میں ہی جمع کر دینا چاہیے۔ یہ تجویز مجھے اچھی لگی ہے، مگر پھر جب میں دیکھتی ہوں کہ یہ طویل مضامین ہیں، تو مجھے ڈر لگتا ہے کہ اس سے چیزیں گڈ مڈ نہ ہو جائیں اور انہیں اس صورت میں علیحدہ رکھنا ہی شائد بہتر ہو۔ بہرحال، میں پہلے بھی کہہ چکی ہوں کہ ایڈمن حضرات جو بھی فیصلہ کریں، مگر من و عن قبول ہو گا۔مہوش علی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:46, 2 دسمبر 2014 (م ع و)
میری رائے تو شروع سے ہی یہ ہے کہ اس کو الگ سے ہونا ہی نہیں چائیے، توہین رسالت قانون کے حق میں دلائل اور توہین رسالت قانون کے مخالف دلائل ان کو مختصر کر کے قانون توہین رسالت اور توہین رسالت یا اسلام اور توہین یا اسلام میں توہین پر مصمون ہوں ان میں ان دونون کو ضم کیا جائے ، کیوں کہ یہ دونوں عنوان مذہبی رسائل و جرائد جیسا تاثر دیتے ہیں اور اور ان کا مواد بھی، اور ویکیپیڈیہ کسی چیز کو ثابت کرنے کا کام بلکل نہیں کرتا، مضمون کا وقتی طور پر بدلہ تھا جیسے کچھ مواد کو فوری طور پر حذف کیا اس میں سے، ہم اردو ویکیپیڈیا کو کسی بھی قانونی مسئلے سے مشکلات سے دوچار کرنے کے متحمل نہیں ہو سکتے۔اور ہاں مضمون کا یہ عنوان اس لیے بھی رکھا کہ مسیحیت اور یہودیت میں اسی قسم کے قانون موجود ہیں (مذہبی سطح پر) جو اب تو شاید کسی جگہ نافذ نہیں لیکن انگریزی ویکی پر مضامین موجود ہیں۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:27, 2 دسمبر 2014 (م ع و)
میرا خیال ہے کہ پہلے مضامین مکمل ہو جائیں، پھر عنوانات کا فیصلہ ہو جائے گا۔ مہوش علی صاحبہ سے درخواست ہے کہ اس مضمون کو جلدازجلد مکمل کریں۔اگر وہ اس وقت تین صفحات پر بھی مضمون لکھ رہی ہے تولکھنے دیں۔ بعد میں ہم ویکی طرز پر ایک مضمون میں خلاصہ اور دوسرے مضامین کے روابط ڈال دیں گے، مجھے لگتا ہے کہ شاید اس مضمون کو لاک پر کرنا پڑجائے ۔ اس لیے اس پر جلد از جلد کام ختم کیا جائے۔امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:35, 2 دسمبر 2014 (م ع و)
ایسے مضامین میں جن میں کوئی خاص موضوع بہت طویل ہو اس پر الگ سے صفحہ بنایا جاتا ہے۔ بنیادی صفحہ پر ایک سرخی کے تحت (مثلا: توہین رسالت قانون کے حق میں دلائل) اس موضوع کا خلاصہ ہوتا ہے، جبکہ سرخی کے تحت یہ ترمیز استعمال کی جاتی ہے۔ یوں اصل مضمون بھی تشنہ نہیں رہے گا۔
ترمیز: {{تفصیلی مضمون|توہین رسالت قانون کے حق میں دلائل}}
نتیجہ:
--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:48, 3 دسمبر 2014 (م ع و)

امین اکبر صاحب اور طاہر صاحب کا گفتگو میں شامل ہونے اور تجاویز کے ذریعے مدد کرنے کا شکریہ۔ میں مضمون میں متعلقہ تبدیلیاں کر کے اس کو مکمل کر چکی ہوں۔ مہوش علی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:54, 3 دسمبر 2014 (م ع و)

حذف[ترمیم]

اس مضمون میں کوئی بات غیر ویکی اسلوب کی نہیں ہے۔ جب اسلام میں توہین رسالت قانون صفحے میں قرآن اور احادیث کے حوالے سے مواد شامل ہے تو اس مضمون میں بھی اُس حوالے سے مواد شامل ہونے پر اعتراض نہیں ہونا چاہیے۔ یاد رہے کہ یہ ایک ہی طویل مضمون کو مختلف حصوں میں بانٹا گیا ہے۔اگر اس صفحے کو حذف کیا گیا تو ویکیپیڈیا پر جانبداری کا الزام لگ سکتا ہے۔--امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:06, 29 جون 2016 (م ع و)

میں نے تعارف کا اضافہ کر دیا ہے، اور اسلامی اور پاکستانی قانون کا فرق مسئلہ بھی ختم کر کے اسے واضح طور پر پاکستانی قانون سے وابستہ کر دیا ہے۔ حوالہ ویب سائیٹ کا ہے جنہوں نے بطور ٹیم اس آرٹیکل کو شائع کیا ہے۔ ویب سائیٹ کا درجہ ادارے جیسا ہے۔ مہوش علی (تبادلۂ خیالشراکتیں) مہوش علی (تبادلۂ خیالشراکتیں) مہوش علی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:20, 1 جولا‎ئی 2016 (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (ستمبر 2020)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے توہین رسالت قانون (معترضین کے دلائل) پر 12 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 04:03، 19 ستمبر 2020ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (جنوری 2021)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے توہین رسالت قانون (معترضین کے دلائل) پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 19:37، 24 جنوری 2021ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (جون 2021)[ترمیم]

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 09:25، 8 جون 2021ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (جولا‎ئی 2021)[ترمیم]

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 17:29، 11 جولائی 2021ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (دسمبر 2021)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے توہین رسالت قانون (معترضین کے دلائل) پر 2 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 15:21، 25 دسمبر 2021ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (دسمبر 2021)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے توہین رسالت قانون (معترضین کے دلائل) پر 5 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 13:29، 29 دسمبر 2021ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (جنوری 2022)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے توہین رسالت قانون (معترضین کے دلائل) پر 2 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 18:35، 15 جنوری 2022ء (م ع و)

توھین رسالت کا قانون قرآن کے خلاف ہے۔[ترمیم]

جب خالق کی توھین کی کوئی سزا نہیں تو مخلوق خالق سے افضل تو نہیں۔ محض گستاخی گالی یا توھین پر رسول نے کسی قتل کا حکم نہیں دیا۔رسول کے دور میں جن کفار کو سزا دی گئی ان کے جرائم کا ذکر ہے قرآن میں ،کہ انہوں نے بےگناہ مسلمانوں کو قتل کیا انہیں گھر بار چھوڑنے پر مجبور کیا جنگ میں پہل کی ۔کہیں بھی ذکر نہیں ملتا قرآن میں کہ محض توھین پر رسول نے کسی کو قتل کیا ہو۔قران ہی شک سے پاک ہے قرآن کے مقابلے میں مشکوک و جعلی روایات قبول نہیں کی جاسکتیں۔ 119.155.122.26 15:47، 28 فروری 2022ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (مئی 2022)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے توہین رسالت قانون (معترضین کے دلائل) پر 2 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 22:37، 23 مئی 2022ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (نومبر 2023)[ترمیم]

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 03:09، 10 نومبر 2023ء (م ع و)