تبادلۂ خیال:جٹ

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

جٹ قوم بنی اسرائيل کے اُن دس قبیلوں کی نسل ہے[ترمیم]

بالکل غیر منتقی بات ہے۔ آپ اس کے لیے کوئی حوالہ دیں بصورت دیگر اسے حذف کر دیا جائے گا۔ قبیلوں کی اپنی علیحدہ شناخت ہے، جٹ کیسے دس قبیلوں کی اولاد ہو سکتے ہیں۔؟--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:08, 8 مئی 2016 (م ع و)

ہر قبیلہ کی اپنی ایک الگ شناخت ہے۔ دس قبیلوں کی اولاد کے لیے حوالہ دیں۔ بے سروپا باتیں ویکیپیڈیا کو حصہ نہیں ہو سکتیں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:59, 8 مئی 2016 (م ع و)