تبادلۂ خیال:حب، بلوچستان

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

حب پاکستان کا ایک شہر ہے صوبہ بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کا تحصیل بھی ہے اور صنعتی شہر ہے حب کا پرانہ نام ناکھئی تھا آبادی بڑھنے کی وجہ سے ایک چوکی کائم کی گئی حب ندی قریب ہونے کی وجہ سے چوکی کا نام حب چوکی لکھا یابولاگیا قدیم لوگوں میں منگیانی ۔گجر۔موٹک۔شیخ قومیں ہیں بعد میں آئے ہوئے پرانے قوموں میں قلندرانی۔دودا۔کوہ بلوچ۔سرمستانی۔بزنجو۔سیاپاد۔ساسولی۔موندرہ۔رونجہ۔خاصخیلی۔جاموٹ۔رئیس۔کلمتی۔چھٹہ۔رند۔مری۔افغانی پٹھان شامل ہیں نزدیکی پرانے علاقوں میں لوپ محمود گوٹھ منگیانی گوٹھ گجر گوٹھ بھوانی رئیس گوٹھ شامل ہیں صنعتوں کے آنے سے آج پورے پاکستان کے لوگ یہاں آباد ہیں حب شہر کے مشرق کی طرف کراچی صوبہ سندھ ہے مغرب میں بحیرہ عرب ہے کالنگ کوڈ+92,853xxxxx پوسٹل کوڈ 90250 موسم 40/13=2% پڑوسی=منگیانی گوٹھ اکنامک زون2ہائیٹ