تبادلۂ خیال:این اے۔233 (کراچی کورنگی۔2)

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

امیدواروں کی حتمی فہرست

معلومات الیکشن کمیشن آف پاکستان کی معلومات کے مطابق ہانا چاہیے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:02، 1 اگست 2018ء (م ع و)

بخاری سعید صاحب ، آپ نے میری کی ہوئی ترمیم کو واپس کر دیا ہے ۔ اس سلسلے میں عرض ہے کہ پچھلی جو معلوماتی ٹیبل میں نے بنائی تھی وہ نا مکمل تھی ۔ جیسا کہ اس میں دیکھ سکتے ہيں کہ ونر نمبر ایک کے بعد ونر نمبر تین کی لائن تھی ونر نمبر دو غائب تھے ۔ اس لیے میں نے مکمل لسٹ بنا کر لکھی تھی ۔ دوسری بات یہ کہ معلومات میں نے thenews کی سائٹ سے اٹھائی تھی ۔ اور اس کے لیے میں نے ایکسل کی ایک فائل بنائی تھی کہ سائٹ سے ٹیبل ڈیٹا کاپی کر کے اس ایکسل کی فائل میں پیسٹ کرتا تھا اور باقی کے سیل میں ویکی ٹیبل کوڈ کے ساتھ پھر کاپی کر کے یہاں ویکی ترمیم میں پیسٹ کر لیتا تھا ۔ اس طرح سے ہمیں ہر ہر حلقے کی اینٹری میں زیادہ ٹائم نہيں لگانا پڑے گا ۔ باقی آپ بہتر سمجھ سکتے ہیں ۔ _ نورالدین __وکی طالب علم_☺گفتگو . 08:58، 15 اگست 2018ء (م ع و)
میں نے اس لنک سے یہ نتائج اٹھائے تھے ۔ https://www.thenews.com.pk/election/constituency/NA-240 ۔ لیکن اس سائٹ کے ڈیٹا ایک قباحت یہ ہے کہ یہاں سب کچھ انگریزی میں ہے جسے ہمیں اردو میں ٹائپ کرنا ہو گا ۔
لیکن اب مجھے ایک اور بہتر لنک اردو میں ملا ہے جہاں سے میں ڈیٹا اٹھا کر اسے ویکی ٹیبل کے فارمیٹ میں ڈھال سکتا ہوں ۔ میں یہ ایکسل کی فائل بھی شیئر کر سکتا ہوں آپ لوگوں کے لیے ۔ _ نورالدین __وکی طالب علم_☺گفتگو . 09:11، 15 اگست 2018ء (م ع و)
https://urdu.geo.tv/election/NA-240 یہاں پر الیکشن 2018 کا ڈیٹا اردو میں ہے ۔ _ نورالدین __وکی طالب علم_☺گفتگو . 09:12، 15 اگست 2018ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (جنوری 2021)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے حلقہ این اے-240 (کورنگی کراچی 2) پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 11:51، 17 جنوری 2021ء (م ع و)